پاکستان کو بلوچ شورش سے نمٹنے کے لیے ایک طویل المدتی سیاسی نقطہ نظر کی ضرورت ہے، جس کا مقصد تنظیموں کو تنہا کرنے کے لیے مقامی نوجوانوں کے دل جیتنا ہے۔
بلوچستان
صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کی پولیس نے ہفتے کو کہا ہے کہ علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات مزدوروں کو قتل کر دیا۔