لیویز اہلکار نے بتایا کہ 10 اگست کو زیارت سے اغوا ہونے والے افضل باقی کی لاش ہرنائی سے مل گئی، تاہم ان کے مغوی بیٹے کا تاحال پتہ نہیں چل سکا۔
بلوچستان
آئی ایس پی آر کے مطابق فالو اپ آپریشن کے دوران انڈین پراکسی تنظیم کے پانچ دہشت گردوں کو مار دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں مزید کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔