سیاست سہیل آفریدی لانگ مارچ کی قیادت کے لیے لکی مروت پہنچ گئے دوسری جانب علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اور حامیوں نے ڈیرہ اسماعیل خان سے لانگ مارچ شروع کر دیا۔
سیاست حکومت نے رابطہ کیا تو بات چیت کے لیے تیار ہیں: بیرسٹر گوہر بیرسٹر گوہر کے مطابق پی ٹی آئی نے اپنے تمام تحفظات مشیران کے سامنے رکھے ہیں اور پارٹی اب بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔