سیاست

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی حکومتوں کے کردار کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ کو اپنی جنگ سمجھتے ہوئے اس کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، جبکہ ان کے بقول خیبر پختونخوا میں ایسا نہیں کیا جا رہا۔