لاہور کے علاقے پائن ایونیو میں 915 بستروں والا نواز شریف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ ہسپتال پراجیکٹ کی او پی ڈی اسی مہینے کام شروع کر دے گی۔
صحت
آغا خان یونیورسٹی کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ایک سادہ اور کم لاگت گھریلو واٹر فلٹر دیہی سندھ میں پانچ سال سے کم عمر بچوں میں اسہال کی بیماریوں میں نمایاں کمی اور غذائی حالت میں بہتری لا رہا ہے۔