ہدایت کار سنجے گپتا کے مطابق وہ لیجنڈری اداکار کو فلم کی کہانی سناتے ہوئے انتہائی نروس ہوئے تھے۔
ایک پاکستانی اور ایک انڈین کی ملاقات، اور یہ سوال کہ آخر ہمیں اپنے مشترکہ مسائل کا احساس دلانے کے لیے کسی تیسرے جابر کی ضرورت کیوں پڑتی ہے، حالانکہ گھر کے بارے میں ہمارے تصورات ہمیشہ ایک جیسے رہے ہیں۔