انڈین فلمی صنعت میں کہانیوں کا واقعی فقدان ہے۔ یہ فلم نگری پاکستان کے بغیر کچھ نہیں بلکہ پاکستان کے سہارے ہی آگے بڑھ رہی ہے۔
فلم
سیاسی موضوع پر بننے والی سنسنی خیز فلم ’ون بیٹل آفٹر این ادر‘ نے ایک کڑے مقابلے کے بعد بہترین فلم سمیت چھ ایوارڈز جیت کر میلہ لوٹ لیا۔