فلم ’عمارتیں گر سکتی ہیں فن نہیں‘: کابل میں سینیما کی جگہ پلازہ افغان دارالحکومت کے آریانہ سینیما نے جنگ دیکھی اور خستہ حال ہونے کے باوجود قائم رہا لیکن اب اسے گرا کا پلازہ تعمیر جا رہا ہے۔
فلم دھرندھر: انڈیا نے رحمان ڈکیٹ کو گلمیرائز کرنے پر کروڑوں لگا دیے شاید طویل عرصے بعد ایسا ہو رہا کہ ساری توجہ ولن لے گیا۔ پروپیگنڈا ہونے کے باوجود یہ فلم شاندار تجربہ ہے۔