اس دورے کے دوران پاکستان سے متعلق ’بزنس راؤنڈ ٹیبل‘ کا مشترکہ اہتمام پاکستان اور ورلڈ اکنامک فورم کریں گے۔
معیشت
مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا مقصد سرحد پار لین دین کے لیے ابھرتے ہوئے ڈیجیٹل ادائیگی کے آرکیٹیکچرز کے بارے میں مکالمے اور تکنیکی سمجھ بوجھ کے تبادلوں کو ممکن بنانا ہے۔