وزارت خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے معاشرے کے مستحق طبقات کو ایندھن پر ہدفی ریلیف فراہم کرنے کے حکومتی عزم پر زور دیا ہے تاکہ عام شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف یقینی بنایا جا سکے۔
فروری میں ایران جنگ شروع ہونے کے بعد حکومت نے دو مرتبہ فرنس آئل سے بجلی پیدا کی، پہلی بار اگست اور دوسری بار ستمبر میں، تاکہ سپاٹ مارکیٹ سے مہنگے متبادل ایل این جی کارگوز خریدنے سے بچا جاسکے