چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے اس موقع پر کہا کہ ان کا ہدف دوطرفہ زرعی تجارت کو ایک ارب امریکی ڈالر تک لے جانا ہے۔
معیشت
وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ فیوچر منرلز فورم 2026 میں پاکستانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔