نقطۂ نظر

دنیا کی نظریں اسلام آباد پر

چند ماہ پہلے کس نے سوچا ہو گا کہ پاکستان، جسے ایک طویل عرصے سے مسائل کی جڑ سمجھا جاتا تھا، جدید تاریخ کی پیچیدہ ترین جنگ بندیوں میں سے ایک کروا لے گا؟

ام رباب انصاف لینے اب کہاں جائے؟

قتل کے بعد قانون کا کام اپنے شہری کے مجرم کو تلاش کر کے سزا سنانا ہے یا صرف یہ دیکھنا کہ بدنصیب، کمزور اور لاچار بیٹی نے باپ کے قتل میں جنہیں نامزد کیا ہے، وہ مجرم ہیں یا نہیں؟