نقطۂ نظر

نقطۂ نظر

ڈیورنڈ لائن کا درد

افغانستان ڈیورنڈ لائن کو بین الاقوامی سرحد تسلیم کرنے سے انکاری کیوں ہے؟ تاریخ کے بند کمروں، پرانے معاہدوں اور ویانا کنونشن 1978 کی روشنی میں حقیقت کیا ہے؟ اور سب سے اہم سوال، سرحد کے پار رہنے والے کیا چاہتے ہیں؟