نقطۂ نظر مدرسہ نظام کی اصلاح: مشکلات اور مستقبل کی سمت اگر مدارس کو محض سکیورٹی خطرہ سمجھ کر ان کی رجسٹریشن یا سالانہ آڈٹ جیسے تقاضوں کو ’اصلاح‘ سمجھا جائے گا تو یہ صرف وقتی کامیابیاں ہوں گی۔
نقطۂ نظر غزہ میں جنگ بندی ہوئی تو بھی زیادہ نہیں چلے گی غزہ کا مستقبل تضادات اور مخمصوں سے بھرا ہوا ہے وہاں امن کا دارومدار صرف ایک شخص کی نیت پر ہے۔