افغانستان اور پاکستان کے تناؤ سے پیدا ہونے والی علاقائی افراتفری ان ہی دہشت گرد نیٹ ورکس کے حوصلے بلندکرے گی، جنہیں اسلام آباد ختم کرنا چاہتا ہے۔
نقطۂ نظر
واشنگٹن کو شاید امید ہو کہ فضائی حملے اور بے پناہ طاقت تہران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے۔ لیکن تاریخ بتاتی ہے کہ جمہوریتوں اور نظریاتی حکومتوں کے درمیان جنگیں شاذ و نادر ہی اتنی صفائی سے ختم ہوتی ہیں۔