الکاراز اور سنر، جنہیں ’سینکاراز‘ بھی کہا جاتا ہے، 10 جنوری کو جنوبی کوریا میں ایک نمائشی میچ کھیلیں گے، جو آسٹریلین اوپن سے آٹھ دن پہلے ان کا واحد وارم اپ مقابلہ ہو گا۔
ٹینس
نوواک جوکووچ نے آج آسٹریلین اوپن 2025 کے کوارٹر فائنل میں کارلوس الکاراز کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تاہم اس میچ میں ان کو طبی مسائل کا سامنا بھی رہا۔