ٹیکنالوجی چاند پر ایئرپورٹ اور خلائی ٹریفک کنٹرول کے لیے قواعد تجویز چاند کے لیے پروازیں پیچیدہ صورتحال پیدا کر سکتی ہیں کیونکہ خلا نوردوں، خلائی جہازوں، سامان اور دیگر ٹریفک کی آمد سے اس کے اطراف کا علاقہ بھر جائے گا۔
ٹیکنالوجی گوگل عسکریت پسندی پر مبنی مواد کی موثر نگرانی کرے: پاکستان پاکستان کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند گروہ ملک میں خوف پھیلانے کے لیے آن لائن پلیٹ فارمز استعمال کر رہے ہیں۔