ٹی وی پاکستان کے مقبول چائلڈ سٹار احمد شاہ کا بھائی عمر شاہ چل بسا عمر کو پیر کو رات گئے الٹیاں ہوئیں جس کے بعد اسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ چل بسا۔
ٹی وی پاکستانی ڈراموں میں پست قد لڑکیوں کو ترجیح دی جاتی ہے: غنا اداکارہ غنا علی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں چھوٹے قد کی لڑکیوں کو ترجیح دی جاتی ہے، جب کہ طویل قامت لڑکیوں کو کام مشکل سے ملتا ہے۔