پاکستان پاکستان میں اس سال 40 ہزار سے زیادہ آپریشنز، 2084 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ اس عرصے کے دوران 819 سکیورٹی اہلکار اور 322 عام شہری جانوں سے گئے۔
پاکستان ’چند ہفتوں میں شادی تھی، اب بیٹے کو دفنا دیا‘: کراچی میں نوجوان قتل اہل خانہ کا دعویٰ ہے کہ میر رضا علی کو اغوا کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پھر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔