پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ دورہ پاکستان اور قطر کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔
حکومت کا کہنا ہے کہ نئی ایل پی جی گائیڈ لائنز کے تحت یہ پہلی بڑی درآمد ہے، جس کا مقصد ایل پی جی کی مناسب قیمتوں پر دستیابی یقینی بنانا ہے۔