پاکستان خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے حوالے سے ایوان کو آگاہ کریں گے۔
پاکستان کراچی: گھر سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں ملنے کا معمہ گلشن فلک ناز میں پانچ لاشیں ملیں، مبینہ خط میں مالی مشکلات اور خاندانی شکوؤں کا ذکر، پولیس کی تحقیقات جاری۔