این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے اب تک مون سون بارشوں میں اموات کی تعداد 141 ہو گئی ہے جبکہ 434 افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے صدر اویس چوہدری نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں کہا کہ ’روزانہ کی بجائے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ بنیاد پر کیا جائے، ٹول ٹیکس میں بھی کمی کی جائے اور وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مستعفی ہوں۔‘