پاکستان نواب آف بہاولپور کے گھر چوری میں ملوث چھ ملزمان گرفتار، 80 فیصد اشیا برآمد: پولیس اسلام آباد پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ قیمتی اشیا میں سے 70 سے 80 فیصد مال برآمد کر لیا گیا۔
پاکستان سرحد پر فائرنگ سے دو شہریوں کی موت پر پاکستان کا احتجاج پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق انڈین اہلکاروں نے نہتے شہریوں کے خلاف بلااشتعال طاقت کا استعمال کیا، جو غیر ضروری تھا۔