پاکستان اسلام آباد: درخت سے لٹتکی لڑکی کی لاش اور لاکھوں روپے کے مبینہ فراڈ کی کہانی ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلے اور سکالرشپ کے لیے خاندان نے پلاٹ اور زیورات فروخت کیے۔
پاکستان مبینہ جنسی استحصال اور انسانی سمگلنگ، کراچی ایئرپورٹ پر تین خواتین مسافر آف لوڈ متحدہ عرب امارات جانے والی لڑکی نے والدین پر سفری دستاویزات میں عمر زیادہ ظاہر کرنے کا الزام لگایا۔