اسرائیل نے منگل کو علی الصبح شمال مغربی شام میں ایک فضائی اڈے پر حملہ کیا تھا، جس کا مقصد اس نے ترک فوجیوں کی وہاں ممکنہ تعیناتی کو روکنا قرار دیا تھا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پیر کو سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، صوبائی صدر جنید اکبر خان اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق تازہ رپورٹ سامنے آنے کے بعد پارٹی کی تشویش بڑھی ہے۔