گجرانوالہ پولیس کے ترجمان نے بدھ کو بتایا ہے کہ فوج کے ایک حاضر سروس ملازم، ان کے دو بھائیوں اور والد کو حراست میں لے کر مبینہ تشدد کرنے والے چوکی انچارچ سمیت سات اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
کیمیائی تجزیے میں بوتلوں سے شراب کے بجائے شہد اور زیتون کا تیل ملنے کا انکشاف، استغاثہ الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا، جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کا تفصیلی فیصلہ۔