این سی سی آئی اے کے مطابق ملزمان خود کو ’اعلیٰ فوجی اور سرکاری افسران‘ ظاہر کر کے اثر و رسوخ اور روابط کا جھوٹا دعویٰ کرتے تھے۔
دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان ’دہشت گردی کی تمام اقسام اور مظاہر کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کا اعادہ کرتا ہے۔‘