پاکستان آن لائن فراڈ: پی ٹی اے نے ہزاروں مشکوک لنکس بلاک کر دیے دستاویزات کے مطابق پی ٹی اے نے الیکٹرانک فراڈ سے متعلق 15 ہزار 706 سے زائد لنکس کی جانچ پڑتال کے بعد 96 فیصد لنکس بلاک کر دیے۔
پاکستان پاکستان میں اپنے ہی کم عمر بچوں سے فحش مواد بنوانے والا باپ گرفتار ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی والد پر اپنے ہی بچوں سے متعلق جنسی مواد تیار کرنے کے الزام میں باقاعدہ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔