پاکستان تائیوان کی ایئر لائن کے لیے فضائی حدود بند کرنے کی خبریں درست نہیں: پاکستان ایوی ایشن تائیوانی طیارے ویک اینڈ سے روس کے اوپر سے گزرنے والا طویل راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
پاکستان افغان طالبان کی ’بلا اشتعال‘ گولہ باری، ایک شہری کی موت: پاکستان خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے افغان طالبان کی اس کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’بلااشتعال جارحیت‘ قرار دیا۔