ملزمہ کے وکیل فواد علی کھچی نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں دعویٰ کیا کہ کیمیکل ایگزامینر کی رپورٹ اور بلڈ ٹیسٹ میں نتاشہ کے خون میں ’آئس‘ یعنی میتھ ایمفیٹامین کے شواہد نہیں ملے۔
سی ڈی اے کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے میریٹ ہوٹل اسلام آباد فائر پریوینشن اینڈ لائف سیفٹی ریگولیشنز 2010 کے سیکشن 3 اور 4 کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔