ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا پاکستان ٹی وی کو انٹرویو میں کہنا ہے کہ تہران پاکستان کو ایک قابل اعتماد دوست سمجھتا ہے اور اسلام آباد کی سفارتی کوششوں سے مطمئن ہے۔
دفتر خارجہ کے مطابق مصدق ملک 20 سے 22 نومبر تک نئی دہلی میں ہونے والے ایس سی او تہذیبی مکالمے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔