صحافی پر نیکٹا میں تقرری سے متعلق ’جھوٹی معلومات‘ کا مقدمہ

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے صحافی، کالم نگار اور یوٹیوبر بلال غوری کو سوشل میڈیا پر نیکٹا کے کوآرڈینیٹر کی تقرری سے متعلق ’جھوٹی اور گمراہ کن‘ معلومات پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔