پاکستان

سابق نگران وزیراعظم کی شکایت پر درج مقدمہ، صحافی شاہد میتلا گرفتار

این سی سی آئی اے کے اعلیٰ عہدے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’شاہد میتلا کی گرفتاری کوئٹہ میں سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی شکایت پر درج ایک مقدمے کے سلسلے میں عمل میں لائی گئی ہے۔‘