پاکستان

اسلام آباد: سابق نگران وزیراعظم کی شکایت پر گرفتار صحافی شاہد میتلا کا راہداری ریمانڈ

این سی سی آئی اے کے اعلیٰ عہدے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’شاہد میتلا کی گرفتاری کوئٹہ میں سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی شکایت پر درج ایک مقدمے کے سلسلے میں عمل میں لائی گئی ہے۔‘