پاکستان

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی مسجد اقصیٰ میں دراندازیوں، دیگر اسرائیلی اقدامات کی مذمت

مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں اسرائیلی حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس اور اس کے اسلامی و مسیحی مقدس مقامات کی تاریخی اور قانونی حیثیت کو تبدیل کرنے کی ہر کوشش کو دوٹوک طور پر مسترد کرنے اور اس کے تحفظ پر زور دیا۔