واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم نے سکوٹی پر سوار لڑکی کا راستہ روکا، اسے موٹرسائیکل سے گرایا، تھپڑ مارے اور بال نوچے۔
اس نظام کا مقصد سرکاری اداروں کے درمیان رابطہ بہتر بنانا، ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد تیز کرنا اور عوام کو بنیادی خدمات کی فراہمی ہے۔