منتہا زہرہ کے چچا نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اس دکان پہ ان کے گھر کے بچے چیزیں لینے جاتے تھے، کچھ دن پہلے ان کی دوکاندار سے لین دین پر تلخ کلامی ہوئی، لیکن اتنی بڑی لڑائی نہیں تھی کہ بچی کے ساتھ یہ سلوک کیا جاتا۔
پاکستانی وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر تازہ حملوں کے بعد جنگ بندی سے متعلق غیر یقینی صورت حال کے باوجود پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گا۔