پاکستان سپریم کورٹ: پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دوبارہ دائر کر دی سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے اصل درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی تھی۔
پاکستان پشین: سڑک تعمیر کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ، پانچ جان سے گئے بلوچستان کے معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے نہتے مزدوروں اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی کارروائی قرار دیا۔