پاکستان فوج کے مطابق تازہ جھڑپ کرم میں ہوئی، جہاں ٹی ٹی پی کے عسکریت پسند افغانستان سے دراندازی کی کوشش کر رہے تھے۔
فورم کے مطابق جب چھوٹے معاشروں کے لیے بنائے گئے انتظامی نظاموں سے کہیں زیادہ بڑی آبادی کو سنبھالنے کا کام لیا جاتا ہے تو فیصلہ سازی کا عمل شہریوں سے بہت دور ہو سکتا ہے۔