وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے اور اس نازک وقت میں برادر مملکت کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے۔‘
کانفرنس کا مقصد ایسی مشترکہ حکمت عملی مرتب کرنا ہے جہاں خواتین اپنی مکمل صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے سماجی و اقتصادی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکیں۔