پاکستان فوج کے مطابق 21 ستمبر سے بلوچستان میں جاری کارروائیوں کے دوران 33 عسکریت پسند مارے گئے، جبکہ نوشکی میں بھی مزید 11 عسکریت پسند مارے گئے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ یہ قانون سازی آئین اور پولیس سروس رولز سے متصادم ہے اور صوبائی حکومت کو اس فورس کا کمانڈ سٹرکچر تباہ نہیں کرنے دیا جا سکتا۔