پاکستان احتجاجوں میں اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ صدر مملکت نے ایک آرڈیننس کی منظوری دی ہے جس کے تحت نقصان پر اکسانے یا اس کی ترغیب دینے پر مالی جرمانہ عائد کیا جا سکے گا۔
پاکستان افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی سکیورٹی ذرائع سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ کارروائی کے دوران متعدد افغان طالبان مارے گئے۔