سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں بظاہر کارس کو ہتھکڑیوں میں چار پولیس اہلکاروں کے ہمراہ کلب سے لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ اپیلز پینل نے میچ کی ویڈیو، میچ ریفری کی رپورٹ اور دونوں ٹیموں کے کپتانوں کے ریمارکس کا جائزہ لینے کے بعد ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا۔