پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے سکندر رضا نے یہ بات کرک وک نامی یوٹیوب چینل پر ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں کہی ہے۔
افریقی ملک لیسوتھو کے خلاف لورا کارڈوسو کی شاندار بولنگ کا آغاز دوسرے اوور میں ہوا جب فاسٹ بولر نے ہیٹ ٹرک کی۔ اس کے بعد چوتھے اوور میں مزید چار وکٹیں لے کر انہوں نے اپنی وکٹوں کی تعداد سات تک پہنچا دی۔