کرکٹ ڈھاکہ ٹیسٹ کا پہلا روز، بنگلہ دیش کے چار وکٹوں پر 301 رنز پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل اپنے اختتام کو پہنچا۔
کرکٹ کیا پی ایس ایل 11 سے پاکستان کرکٹ کو کچھ فائدہ ہوا؟ پی ایس ایل 11 مجموعی طور پر تفریح کا خوب سامان فراہم کرتا رہا مگر سنجیدہ اور معیاری کرکٹ کا رنگ جم نہ سکا۔