کرکٹ سلہٹ ٹیسٹ میں بابر اعظم کی واپسی متوقع: ہیڈ کوچ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ سلہٹ میں 16 مئی سے شروع ہوگا جہاں میزبان ٹیم کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔
کرکٹ اِن فارم بابر اعظم زخمی، بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر پی سی بی کے مطابق میڈیکل پینل بابر اعظم کا معائنہ کر رہا ہے اور اس حوالے سے مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔