کرکٹ سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں مسلسل دوسرا وائٹ واش سلہٹ ٹیسٹ کے آخری دن پاکستان کی پوری ٹیم 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 358 رنز ہی بنا سکی۔
کرکٹ ڈھاکہ: پاکستان کے بنگلہ دیش کے خلاف ایک وکٹ کے نقصان پر 179 رنز ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف پہلی اننگز جاری ہے اور اس وقت ڈیبوٹینٹ عبداللہ فضل اور اذان اویس کریز پر موجود ہیں۔