یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے مطابق، داخلوں میں کمی کی وجہ نجی طبی تعلیمی اداروں کی پانچ سالہ کورس کے لیے ایک سے ڈیڑھ کروڑ روپے تک فیس بتائی جا رہی ہے۔
اس مصنوبے کا مقصد پانی، صفائی اور حفظانِ صحت سے متعلق آگاہی میں اضافہ اور پانی کی قلت سے متاثرہ ان علاقوں میں بارش کے پانی کو محفوظ بنانے (رین واٹر ہارویسٹنگ) کو ماحولیاتی تبدیلی کے مقابلے کے لیے ایک پائیدار حل کے طور پر فروغ دینا تھا۔