ایشیا مدینہ ریجن کی طرف بڑھنے والا کروز میزائل تباہ کر دیا گیا: اتحادی افواج اتحادی افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مدینہ ریجن میں ایک کروز میزائل کو تباہ کر دیا گیا۔
پاکستان پاکستان میں نئے سعودی سفیر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر ڈاکٹر راجح بن طامى البقمى نے صدر زرداری کو اپنی سفارتی اسناد پیش کرنے کے بعد باضابطہ طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔