کرکٹ آئی پی ایل: ایک دن میں تقریباً ایک ہزار رنز آئی پی ایل کے دو میچوں میں جن کھلاڑیوں نے سینچریاں سکور کیں ان کی ٹیموں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان پاکستان: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26.77 روپے فی لیٹر اضافہ حکومت پاکستان نے جمعے کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26.77 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کر دیا جو رات 12 بجے سے نافذ العمل ہو گئیں۔